The book of Belief/faith

Sahih Al-Bukhari Hadith number 16

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ، وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ ‏"‏‏.‏

English Translation: 

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "There are three characteristics in which whoever is born will attain the sweetness of faith. The first is that Allah and His Messenger become the most beloved to him. The second is that he is someone." Love a person only for the sake of Allah.

Urdu Translation: 

نبی کریم صلی ہللا علیہ والہ وسلم نے فرمایا تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائے اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا- اول یہ کہ ہللا اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں- دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض ہللا کی رضا کے لئے محبت رکھے-

Copyright 2024 @ theislamicstories.com