The book of Belief/faith
Sahih Al-Bukhari Hadith number 22
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَدْخُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ، وَأَهْلُ النَّارِ النَّارَ، ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى أَخْرِجُوا مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ إِيمَانٍ. فَيُخْرَجُونَ مِنْهَا قَدِ اسْوَدُّوا فَيُلْقَوْنَ فِي نَهَرِ الْحَيَا ـ أَوِ الْحَيَاةِ، شَكَّ مَالِكٌ ـ فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي جَانِبِ السَّيْلِ، أَلَمْ تَرَ أَنَّهَا تَخْرُجُ صَفْرَاءَ مُلْتَوِيَةً ". قَالَ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرٌو " الْحَيَاةِ ". وَقَالَ " خَرْدَلٍ مِنْ خَيْرٍ ".
English Translation:
Prophet Muhammad Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) said, "When the people of Paradise will enter Paradise and the people of Hell will enter Hell, Allah will bless whoever has faith equal to a grain of rye in his heart, take him out of Hell." They will be taken out and they will be burnt and black as coal, then they will be thrown into the canal of life or into the rainwater. At that time they will grow like grains, just as grains grow on the banks of the river, and did you not see that the grain comes out in a yellowish patch?
Urdu Translation:
حضرت محمد مصطفی صلی ہللا علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہو جائیں گے- ہللا پاک فرمائے گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو- اس کو بھی دوزخ سے نکال لو- تب ایسے لوگ دوزخ سے نکال لیے جائیں گے اور وہ جل کر کوئلے کی طرح سیاہ ہو چکے ہیں ہونگے- پھر زندگی کی نہر میں یا بارش کے پانی میں ڈالے جائیں گے-اس وقت وہ دانے کی طرح اگ ائیں گے- جس طرح ندی کے کنارے دانے اگ اتے ہیں اور کیا تم نے نہیں دیکھا کہ دانہ زردی مائل پیچ درپیچ نکلتا ہے-