The book of Belief/faith
Sahih Al-Bukhari Hadith number 23
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ النَّاسَ يُعْرَضُونَ عَلَىَّ، وَعَلَيْهِمْ قُمُصٌ مِنْهَا مَا يَبْلُغُ الثُّدِيَّ، وَمِنْهَا مَا دُونَ ذَلِكَ، وَعُرِضَ عَلَىَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ يَجُرُّهُ ". قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " الدِّينَ ".
English Translation:
The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Once I was sleeping and I saw in a dream that people were being presented before me and they were wearing kurtas(tunic). Someone's kurta(tunic) is up to the chest and someone's is below it. Then Umar bin Khattab was brought before me. He was dragging the kurta(tunic) that was on his body. That is, his kurta(tunic) was as low as the ground. The Companions asked, O Messenger of Allah, what is the meaning of this? He, may God bless him and grant him peace, said that it means religion.
Urdu Translation:
حضور اکرم صلی ہللا علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک وقت سو رہا تھا- میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جارہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں- کسی کا کرتہ سینے تک ہے اور کسی کا اس سے نیچے ہے- پھر میرے سامنے عمر بن خطاب الئے گئے- ان کی بدن پر جو کرتہ تھا اسے وہ گھسیٹ رہے تھے-یعنی ان کا کرتہ زمین تک نیچا تھا صحابہ نے پوچھا کہ یا رسول ہللا صلی ہللا علیہ والہ وسلم اس کی کیا تعبیر ہے- اپ صلی ہللا علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اس سے دین مراد ہے-