Revelation
Sahih Al-Bukhari Hadith number 4
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيَّ، قَالَ ـ وَهُوَ يُحَدِّثُ عَنْ فَتْرَةِ الْوَحْىِ، فَقَالَ ـ فِي حَدِيثِهِ " بَيْنَا أَنَا أَمْشِي، إِذْ سَمِعْتُ صَوْتًا، مِنَ السَّمَاءِ، فَرَفَعْتُ بَصَرِي فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَنِي بِحِرَاءٍ جَالِسٌ عَلَى كُرْسِيٍّ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالأَرْضِ، فَرُعِبْتُ مِنْهُ، فَرَجَعْتُ فَقُلْتُ زَمِّلُونِي. فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى {يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ * قُمْ فَأَنْذِرْ} إِلَى قَوْلِهِ {وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ} فَحَمِيَ الْوَحْىُ وَتَتَابَعَ ". تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ وَأَبُو صَالِحٍ. وَتَابَعَهُ هِلاَلُ بْنُ رَدَّادٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ. وَقَالَ يُونُسُ وَمَعْمَرٌ " بَوَادِرُهُ ".
English Translation :
The early period of revelation to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him):
Narrating the circumstances of the time when the revelation stopped, he said that one day I was walking when suddenly I heard a voice towards the sky and I raised my head to the sky and saw that the same angel who had come to me in the cave of Hira was sitting on a chair between the sky and the earth. I was afraid of him and when I got home I wanted to cover myself with a blanket again. At that time, these verses were revealed by Allah Almighty, O you who are lying down covered with a quilt, get up and warn the people of the divine punishment, and proclaim the greatness of your Lord, and keep your clothes clean and clean, and stay away from dirt. After that, the same started to happen in quick succession.
Urdu Translation :
اپ صلی ہللا علیہ والہ وسلم نے وحی کے رک جانے کے زمانے کی حاالت بیان فرماتے ہوئے کہا کہ ایک روز میں چال جا رہا تھا کہ اچانک میں نے اسمان کی طرف ایک اواز سنی اور میں نے اپنا سر اسمان کی طرف اٹھایا کیا دیکھتا ہوں کہ وہی فرشتہ جو میرے پاس غار حرا میں ایا تھا وہ اسمان و زمین کے بیچ میں ایک کرسی پر بیٹھا ہوا ہے- میں اس سے ڈر گیا اور گھر انے پر میں نے پھر کمبل اوڑھنے کی خواہش ظاہر کی-اس وقت ہللا پاک کی طرف سے یہ ایات نازل ہوئیں اے لحاف اوڑھ کر لیٹنے والے اٹھ کھڑا ہو اور لوگوں کو عذاب الہی سے ڈرا اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر اور اپنے کپڑوں کو پاک صاف رکھ اور گندگی سے دور رہے اس کے بعد وحی تیزی کے ساتھ پے در پے انے لگی-